Om Swami Threatening for another Earthquake


نئی دہلی میں بگ بوس 10 سیزن کے امیدوار اور خودساختہ مذہبی رہنما اوم سوامی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر جلد ہی وائرل ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اوم سوامی جوکہ بگ باس 10 سیریز کے امیدوار ہیں انہیں ٹی وی اور سوشل میڈیا پر لوگوں کی گالیوں کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔ اس بنا پر اوم سوامی نے بیان دیا ہے کہ گزشتہ دن آنے والا زلزلہ انہیں دی جانے والی گالیوں کا نتیجہ ہے۔ 
اور اوم سوامی نے بڑی مشکل سے لوگوں کو اس زلزلہ سے ہونے والے نقصان سے بچایا ہے۔ اب اگر لوگ مزید زلزلوں سے بچنا چاہتے ہیں تو اوم سوامی کو گالیاں دینا بند کر دیں۔
اوم سوامی کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ مختلف طرح کے سکینڈلز اور ایشوز کے ذریعہ سے میڈیا میں رہنے کا فن بخوبی جانتا ہے۔
Om Swami Threatening for another Earthquake Om Swami Threatening for another Earthquake Reviewed by Unknown on 08:53 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.