لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں 14 سالہ طالب علم پر اساتذہ کا وحشیانہ تشدد۔ طالب علم محمد احمد اپنی بولنے کی صلاحیت کھو بیٹھا۔
رپورٹس کے مطابق لاڑکانہ کے کیڈٹ کالج میں آٹھویں جماعت کے طالب علم محمد احمد کو اس کے استاد نے وجشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے بولنے کی صلاحیت سے محروم کر دیا ہے۔
محمد احمد ایک باصلاحیت اور ہونہار طالب علم تھا اور ہمیشہ نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا تھا۔
محمد احمد کے والد کے مطابق اسے کالج سے فون موصول ہوا کہ اس کے بیٹے کا دماغ خراب ہو گیا ہے اور وہ اول فول بکنا شروع ہو گیا ہے۔جب میں اسے لینے کے لیے کالج گیٹ پر پہنچا تو ایک سٹاف ممبر میرے بیٹے کو اٹھا کر لا رہا تھا۔ جس کی زبان باہر کو نکلی ہوئی تھی اور منہ سے کف بہ رہا تھا۔
پچھلے چار ماہ سے احمد کا علاج ہو رہا ہے اور اب غریب باپ کی تمام جمع پونجی ختم ہونے پر ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ اگر محمد احمد کی بولنے کی صلاحیت کی واپسی چاہتے ہیں تو اس کا علاج صرف امریکہ میں ہی ممکن ہے۔ لیکن احمد کے غریب باپ کے پاس اپنے بیٹے کا امریکہ سے علاج کروانے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔

لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں ٹیچر کا طالبعلم پر وحشیانہ تشدد
Reviewed by Adv M Asim Awan
on
23:21
Rating:
Afsos hai laken asa howa kiu ek Teacher ny asa kiu kiya? Bht hi galat baat but reason pata ni chli ky teacher ny bachye ko kiu mara intnaa...????
ReplyDelete